نہ کوئی شرم نہ کوئی حیاء: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی کے حوالے سے ایسا شرمناک انکشاف ہوگیا کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

نہ کوئی شرم نہ کوئی حیاء: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی کے حوالے سے ایسا شرمناک انکشاف ہوگیا کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی ۔۔۔۔۔جاری ہے ۔

کراچی یونیورسٹی نے لفاروقی بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں لاپی ایچ ڈی کے امتحان میں شرمیلافاروقی سمیت  امیدوارکامیاب ہوئے۔نتائج آنے کے بعد وکلا ء نے الزام لگا یا ہے۔جاری ہے ۔

کہ شرمیلافاروقی ٹیسٹ دیئے بغیرقانون کی ڈاکٹربن گئیں ہیں ،یہ ٹیسٹ میں شریک نہیں تھیں۔نتائج میں کامیاب قراردیاگیا۔ بیرسٹر فیاض کا کہنا تھا کہ ہم امتحان دے کربھی فیل ہوگئے لیکن شرمیلا فاروقی بغیر امتحان کے بھی پا س ہوئی ہیں۔ یونیورسٹی کی اس بے حسی پر طلباء سراپا احتجاج ہیں اور حکام بالا سے اپیل کر رہے کہ انکا حق انہیں دیتے ہے۔جاری ہے ۔

اس پر اسرار واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں ۔ (تازہ ترین خبریں، آرٹیکل، کالمز، اسٹوریز اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں۔ یا ہماری ویب سائیٹ کو وزٹ کریں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں