رمضان میں صرف دو نوافل پڑھ لیں اچھے رشتوں کی لائن لگ جائے گی بیٹے اور بیٹیوں کی پریشانی ختم

شادی وہی اچھی ہے جو وقت پر ہوجائے ہمارے ہاں جب والدین بیٹوں خاص طور پر بیٹیوں کے معاملے میں انکی شادیوں تاضیر کرتے ہیں۔۔۔۔۔جاری ہے۔

تو عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ رشتوں کا قحط پڑنا شروع ہوجاتا ہے اب شادیاں ۲۵ سے ۳۰ سال سے پہلے کرنا ناممکن ہی سمجھا جاتا ہے پسند کے رشتے ملتے ہر اسے لوگ جن کے ہاں بیٹیوں اور بیٹوں کی شادیاں مسئلہ بن چکی ہیں۔۔۔۔۔جاری ہے۔

اور کوئی ڈھنگ کا رشتہ نہیں ملتا انہیں چاہئے کہ وہ یہ وظیفہ کریں انشااللہ ان کی مراد پوری ہوگی یہ وظیفہ بہت ہی کامیاب ہے دوستو ۲ رکرت نفلی شادی کی نیت سے پڑھیں۔۔۔۔۔جاری ہے۔

اور ہر رکعت میں سورہ الحمد ایک دفعہ سورہ اخلاص گیارہ دفعہ پھر اس کے بعد سورتہ الحج کی آیت نمبر ۷۵ پڑھے اس کی مراد یقینی طور پر بہت جلد پوری ہوگی انشااللہ دوستو اگر آپ لوگوں ہمار کاوش پسند آئے تو دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں