سرسوں کے تیل میں یہ ایک چیز ملالو بال کمرتک لمبے نہانے کے بعد سرپرلگانا ہے ایک ہفتہ

گھنے سیاہ بالوں کی خواہش مرد و عورت کی یکساں ہوتی ہے دونوں چاہتے ہیں کہ ان کے بال لمبے اور چمکدار ہو . اور کبھی ان کے بالوں میں سفیدی نہ آئیں اور نہ ہی ان کے بالوں میں کسی قسم کی خشکی کوئی بیماری پیدا ہوا. ان کے بال کمزور نہ ہو بلکہ مظبوط ہو ، ان کے بالوں میں خشکی نہ ہو سر صاف ستھرا ہو . بالوں میں کھردرا اور روکھا پن نہ ہو۔۔۔۔۔جاری ہے

بلکہ بالایسے محسوس ہوتے ہو جیسے ان میں اچھی طرح سے تیل لگایا گیا ہو . اگر آپ کی بھی یہی خواہش ہے تو آپ کو ہم ایک ایسی قدرتی دوائی سے متعارف کراتے ہیں جو کہ عام ملتا ہے لیکن اس کے فوائد بے تحاشا ہےجی ہاں بس سرسوں کے تیل میں اسے ملائیں اور پھر دیکھیں کہ بال کتنی تیزی سے بڑھتے ہیں . اور کیسے آُپ کا گنجا سر بالوں سے بھر جائے گا اس نسخہ میں تین اجزاءکا استعمال ہوگا . یہ اجزاء عموما ہر قسم کے شیمپو میں استعمال ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ اس کے فوائد بھی بے تحاشہ ہوتے ہیں اس لئے اپنے کمزور بالوں کو صحت مند بنانے بالوں کی تیز افزائش کے لئے یہ نسخہ ایک بار ضرور استعمال کریں۔۔۔۔۔جاری ہے

اور پھر اس کے حیران کن نتائج ملاحظہ کریں اجزاء ایک پاؤ آملہ سیکا کائی ایک پاؤ ریٹھے آدھا کلو بنانے کا طریقہ ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے پیس لیں جتنا ممکن ہو سکے اس کو باریک کریں اس کے بعد نہانے سے پہلےایک کلو پانی میں ایک چمچ آملے کا دو چمچ ریٹھا اور ایک چمچ سیکا کائی ڈالیں اور اس پانی کو ابالیں . جب پانی آدھا رہ جائے تو اس کے بعد اس کو ٹھنڈا ہونے کے بعد شیمپو کی طرح بالوں پر لگائیں .۔۔۔۔۔جاری ہے

اور پھر دھو لیں دس منٹ بعد آپ سادہ پانی سے سر کو اچھی طرح صاف کرلیں . اس سے بالوں کی افزائیش پر اچھا اثر پڑے گا اور بال گھنے سیاہ ہو جائے گے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

اپنا تبصرہ بھیجیں