راولپنڈی لاہور کراچی سمیت پاکستان کے متعد شہروں پر کیا قیامت ٹوٹنے والی ہے مایرین نے اب تک سب سے خوفناک پیشگوئی کر دی

روزہ رکھنے کے بعد اکثر و بیشتر ایسا ہوتا کہ غیر ارادی طور پر معدے سے پانی یا غذا اچھل کر منہ میں آجاتی ہے یا پھر حلق سے ٹکرا کر واپس لوٹ جاتی ہے،۔۔۔جاری ہے

یا پھر قے نہ ہو صرف منہ تک پانی آکر لوٹ جاتا ہو تو ایسی صورت حال میں اس سے روزے پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟نیوز سائٹ ایمریٹس کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی احمد مشائل نے عوام کے اس مسئلے کو حل کر کرتے ہوئےواضح کیا ہے۔۔۔جاری ہے

کہ اگر معدے سے خوراک اچھل یا پانی اچھلکر آپ کے منہ یا حلق سے آکر کر لوٹ جائے اور آپ اس پر قابو پانے کی سکت نہیں رکھتے تھے ۔۔۔جاری ہے

تو ایسے میں اس کا روزے پر کوئی اثر نہیں ہو گا ۔ جبکہ اس مواد کو روکنا آپ کے بس میں تھا لیکن آپ نے اسے نہیں روکا اور منہ سے اس ہو کر واپس معدے میں جانے دیا تو ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتاہے ۔ اس لیے اس دن کا روزہ دوبارہ رکھنا آپ پر لازم ہو گا ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں