”میں اور میری بہن گھر جار ہے تھے کہ اس آدمی نے ہمارے آگے گاڑی روکی ، باہر آ کر اپنی پتلون کھولی اور ۔۔۔“ پاکستانی لڑکی کے ساتھ ایسی شرمنا ک ترین حرکت جس کی کوئی مثال نہیں ملتی

کراچی میں ایک پڑھے لکھے نوجوان نے دن دیہاڑے سڑک پر نوجوان لڑکیوں کے سامنے ایسی شرمناک حرکت کر دی کہ شیطان کو بھی دیکھ کر شائد شرم آجائے لیکن اس لڑک کو نہیں آئے تاہم لڑکیوں نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بے ہودہ لڑکے کی تصاویر بنا لیں اور اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیا ہے ۔۔۔۔جاری ہے

تفصیلات کے مطابق کراچی کی لڑکی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوستومیں آپ کے ساتھ ایک ایسا واقعہ شیئر کرنا چاہتی ہوں جس کے باعث میں اور میری چھوٹی بہن اپنے ہواس ہی کھو بیٹھی ہیں ، میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ فیز 8 میں واقع اپنے گھر جارہی تھی کہ راستے میں میں نے شجاعت روڈ پر شیل کے پٹرول پمپ کے قریب صرف دو سکینڈکیلئے گاڑی روکی تو اتنی دیر میں ایک کالے رنگ کی کرولا گاڑی آئی اور ہمارے سے تقربیا 25 فٹ آگے جا کر کھڑی ہو گئی ، جب ہم وہاں سے گزرنے لگے اور اس گاڑی کے قریب پہنچے تو اس کا ڈرائیور اچانک باہر اور اس نے اپنی پینٹ اتاری اور ہماری طرف منہ کر کے ہاتھوں سے لطف اندوزی شروع کر دی ۔اسے یہ معلوم تھا کہ یہ مین شجاعت روڈ ہے اور اس وقت دوپہر کے تین بجے ہوئے تھے اور یہ سڑک کافی رش والی تھی لیکن پھر بھی اس نے یہ حرکت کی ۔۔۔۔جاری ہے

تاہم وہ لڑکا اپنی گاڑی میں بیٹھا اور وہ شجاعت روڈ سے بائیں جانب مڑ گیا اور سمندر کی جانب چل دیا ، ہم بہت زیادہ حیرانگی میں مبتلا تھیں ہم نے اپنی گاڑی نہیں روکی اور ہمیں سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ ہم نے کیا کرنا ہے ، ہم نے گاڑی اس کے پیچھے پیچھے چلا دی اور ہم نے فیصلہ کیا کہ اسے سبق سکھایا جائے ، آخر کار ہم نے اسے پکڑ لیا اور پھر ہمیں احساس ہوا کہ ہم دونوں اکیلی لڑکیاں ہیں اور ہمیں یہاں پر کوئی جانتا بھی نہیں ہے ہم صرف اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتی تھیں لیکن اس بیوقوف نے ایک مرتبہ پھر اپنی گاڑی روکی اور وہی حرکت دوہرائی اور لیکن اس مرتبہ ہم تیار تھیں اور ہم نے اس کی گاڑی کی اور اس شخص کی تصویر اپنے موبائل سے بنا لی ۔۔۔۔جاری ہے

پولیس نے اس واقعے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ گاڑی کی نمبر پلیٹ کے ذریعے اس کے مالک کو ڈھونڈ ا جارہاہے اور اس لڑکے کی گرفتار کیلئے کارروائی کی جارہی ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں