ریحام خان کے شہباز شریف کے ساتھ شرمناک تعلقات مبشر لقمان کے حیرت انگیز انکشافات

معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ ریحام خان انتہائی لالچی، مکار، دھوکے باز اور خوفناک عورت ہے جو شہباز شریف کے ساتھ ذاتی تعلقات استوار کر کے ان سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ وہ بھی شوقین آدمی ہیں۔۔۔جاری ہے

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ ”ریحام ایک انتہائی لالچی، مکار، دھوکے باز اور خوفناک عورت ہے جس کی زندگی میں واحد کامیابی یہ ہے کہ وہ کبھی عمران خان کے نکاح میں رہی اور یہ نکاح جو ہوا، سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی کوئی غلطیاں ہوں گی جس کی اس کو سزا بھی ملنا تھی اور وہ سزا ملی بھی۔۔۔ریحام خان کو مسز عمران خان کے طور پر لوگوں نے عزت دی لیکن اسے یہ عزت راس نہیں آئی اور اس کی کوئی حد نہیں تھی۔ اس نے عمران خان کے ذاتی جاننے والوں سے پیسے مانگنا شروع کر دئیے، لاہور میں بڑے مشہور جیولری والے ہیں، ان سے پیسے مانگنا شروع کر دئیے، کپڑے خریدے اس کے پیسے نہیں دئیے، جیولری خریدی اس کے پیسے نہیں دئیے۔۔۔جاری ہے

ریحام خان کی اس طرح کی بہت زیادہ حرکتیں تھیں اور جب عمران خان کے سامنے ساری باتیں کھلنا شروع ہوئیں تو وہ سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور پھر یہ محترمہ کہتی تھیں کہ تم پارٹی میرے حوالے کر دو اور بس بیٹھ کر دیکھو، ایسے بیٹھ کر دیکھو جیسے الطاف حسین ہے۔شہباز شریف اس لئے اچھے ہیں کیونکہ جب یہ کتاب لکھی گئی تو اس وقت شہباز شریف کے مسلم لیگ (ن) کا صدر بننے کی امید تھی اور ریحام کو یہ خیال تھا کہ پانامہ کا فیصلہ نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف نہیں آنا اور یہی لوگ حکومت میں رہیں گے۔ ان کے متعدد خواب تھے، ایک تو یہ شہباز شریف کے ساتھ ذاتی تعلقات استوار کرنے کا خواب تھا کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ وہ بھی شوقین فرد ہیں اور ان سے فائدہ اٹھایا جائے۔۔۔جاری ہے

مبشر لقمان نے مزید کہا کہ جس طرح ریحام خان کو ٹیلی ویژن چینل پر نوکری ملی اور ان کے پیسے کون دے رہا تھا، سب کو معلوم ہے، بلٹ پروف گاڑی کس نے دی تھی، یہ بھی سب کو معلوم ہے۔ پولیس گارڈز کس نے دئیے، وہ بھی سب کو معلوم ہے۔“

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں