کنڈوم کے نئے اشتہار میں متھیرا نے بےشرمی کی تمام حدیں پار کر دیں اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تو ایسا کہرام مچا کہ ہر پاکستانی کے گال شرم سے لال ہوگئے

پاکستان میں جنسی گفتگو کرنا غیر مناسب سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹی وی چینلوں پر کنڈوم کے اشتہارات بھی بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔جاری ہے۔

پاکستان میں بنائے جانے والے کنڈوم کے زیادہ تر اشتہارات میں اداکارہ متھیرا نے اپنے ’فن‘ کا مظاہرہ کیا ہے اور اس حوالے سے وہ کئی مرتبہ پاکستانیوں کے ’عتاب‘ کا شکار بھی ہو چکی ہیں مگر وہ بھی اپنی دھن کی پکی ہیں جن کا ایک اور اشتہار منظرعام پر آ گئی ہے اور پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہیں۔۔۔جاری ہے۔

یہ اشتہار ایک معروف کولا کمپنی کے اشتہار کی نقل ہے جس میں متھیرا کے مقابل کام کرنے والے شخص کی مسکراہٹ دیکھ کر ہی پاکستانی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ اس شخص کو ٹی وی اشتہار میں کس قابلیت کی بناءپر کام دیا گیا۔متھیرا گھر تبدیلی کے بعد اپنا سامان منتقل کر رہی ہوتی ہیں کہ ان کا نیا پڑوسی اچانک پیچھے آ کر کھڑا ہو جاتا ہے اور متھیرا کے ہاتھ سے گرنے والے ڈبے سنبھالنے میں مدد دیتا ہے۔ متھیرا جب اپنی تھکاوٹ کا اظہار کرتی ہیں۔۔جاری ہے۔

تو یہ دیسی ”جونی براوو “ چائے بنانے کا سوچتا ہے اور جب گرم گرم چائے متھیرا کو پیش کی جاتی ہے تو ان کا جواب سن کر ’انکشاف‘ ہوتا ہے کہ اشتہار کنڈوم کا ہے اور پھر جس طرح اس کے مناظر عکسبند کئے گئے ہیں، دیکھ کر ہی گال شرم سے لال ہو جاتے ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں