مبینہ ناجائز بیٹی عمران خان کی راہ میں رکاوٹ بن گئی کپتان کو عدالت نے عین موقع پر بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہدا فاوٴنڈیشن کے سابق ترجمان حافظ احتشام کی طرف سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی اور ریحام خان کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔۔۔جاری ہے۔

درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پیر کو کریں گے۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےاپنی کتاب میں ان پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں، عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں بھی اپنی بیٹی ٹیریان وائٹ کا ذکر نہیں کیا،۔۔جاری ہے۔

عمران خان آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت رکن قومی اسمبلی بننے کے اہل نہیں، ایسے شخص کا وزیر اعظم بننا ملکی سالمیت اور وقار کے خلاف ہے۔درخواست گزار نے مزید کہا ہے کہ عدالت عالیہ وفاقی حکومت کو امریکی عدالت سے عمران خان سے متعلق ٹیریان وائٹ کا مکمل مصدقہ ریکارڈ پیش کرنے اور ریحام خان کو الزامات کے شواہد فراہم کرنے کا حکم دے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں