خبردار اس بلڈ گروپ والے مرد بہت جلد جنسی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں

مردوں کی ایک بڑی تعداد جنسی کمزوری میں مبتلا ہو کر کئی ذہنی اور نفسیاتی پریشانیوں کا شکار ہوجاتی ہے۔ جس کے لئے طرح طرح کے ٹوٹکے اور حربے اختیار کیے جاتے ہیں۔ایک جدید تحقیق میں جنسی کمزوری کی وجوہات مزید پڑھیں

حضرت عمر فاروق ؓ اور سکندر اعظیم مقدونیہ کا الیگزینڈر بیس سال کی عمر میں بادشاہ بنا، 23 سال کی عمر میں مقدونیہ سے نکلا، اس نے سب سے پہلے پورا یونان فتح کیا، اس کے بعد وہ ترکی میں داخل ہوا، پھر ایران کے دارا کو شکست دی، پھر وہ شام پہنچا، پھر اس نے یروشلم اور بابل کا رخ کیا، پھر وہ مصر پہنچا، پھر وہ ہندوستان آیا، ہندوستان میں اس نے پورس سے جنگ لڑی، اپنے

مقدونیہ کا الیگزینڈر بیس سال کی عمر میں بادشاہ بنا، 23 سال کی عمر میں مقدونیہ سے نکلا، اس نے سب سے پہلے پورا یونان فتح کیا، اس کے بعد وہ ترکی میں داخل ہوا، پھر ایران کے دارا کو مزید پڑھیں

میری حاملہ بیٹی کو اغوا کرکے زنجیروں سے جکڑ دیا گیا میں شکایت کے لیے تھانے گئی تو تھانیدار نے میرے شوہر اور بیٹے کے سامنے ہی میرے ساھ ۔ پاکستانی خاتون نے اسی شرمناک بات بتادی کہ جان کر پوری پنجاب پولیس کا سرشرم سے جھک جائے

تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ سے بااثر افراد نے 7 ماہ کی حاملہ خاتون اغوا کر کے سنگلو ں سے باندھ کر قید کر لیا اور اس کے والدین سے ایک لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا ، تحویل مزید پڑھیں

سلطان صلاح الدین ایوبی اور گستاخ رسول ﷺ کا انجام ۔1986۔ میں عیسائیوں کے ایک ایسے ہی حملہ میں ریجنالڈ نے باپاک جسارت کی کہ وہ دیگر عیسائی جنگجوامرا کے ساتھ شہرِ نبوی ،مدینہ منورہ پر ناپاک

جنگ حطین 4 جولائی 1187ء کو عیسائی سلطنت یروشلم اور سلطان صلاح الدین ایوبی کی افواج کی درمیان لڑی گئی۔ جس میں فتح کے بعد مسلمانوں نے پیش قدمی کرتے ہوئے بیت المقدس کو عیسائی قبضے سے چھڑالیا۔مصر میں فاطمی مزید پڑھیں

میرے ماں باپ آپس میں کزن تھے اس لئے میرے دونوں بھائیوں کی جب پیدائش ہوئی تو ان کی۔۔۔‘ پاکستانی لڑکی نے خاندان میں شادیوں کا وہ انتہائی خطرناک نقصان بتادیا جس کا پاکستانیوں نے کبھی سوچا ہی نہ ہوگا

برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد لڑکی نے اپنے کزن سے شادی کرنے انکار کر دیا ہے اور اس کی ایسی وجہ بیان کر دی ہے کہ تمام پاکستانی سوچ میں پڑ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ﺁﭖ ﻧﮯ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ کل اس غریب کے ساتھ بہت برا ہوا اس کا بچہ کل سیڑھیوں سے گرااور سر پر گہری چوٹ لگنے سے بے ہوش ہو گیا بیچارہ اطلاع ملنے پر آفس سے بھاگا

گرمیوں کی چلچلاتی دوپہر تهی ،دور دور تک ہو کا عالم تها ،کبهی کبهار کوئی انسانی چہرہ سڑک پر نظر آجاتا تو زندگی کے آثار جاگ اٹهتے ،آج صبح سے دوکان پر کوئی گاہک نہیں آیا تها ،میں سخت کوفت مزید پڑھیں

لیموں، نمک اور سیاہ مرچ کو ملاکر استعمال کرنے سے ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ باربار یہ نسخہ آزمائیں گے

لیموں،نمک اور سیاہ مرچ کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتااور اگر انہیں ملاکر استعما ل کیا جائے تو آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔آئیے آپ کو ان تین چیزوں کو ملاکر استعمال کرنے کے فوائد سے آگاہ کرتے مزید پڑھیں